aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kachchii"
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحنکچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
چلو چھوڑووہ سارے خواب کچی بھربھری مٹی کے بے قیمت گھروندے تھے
کہا یہ سن کے گلہری نے منہ سنبھال ذرایہ کچی باتیں ہیں دل سے انہیں نکال ذرا!
خدایا! یہ ہم لڑکیاںکچی عمروں سے ہی خواب کیوں دیکھنا چاہتی ہیں
چمڑی چھلنے لگتی ہےناک میں خون کی کچی بو
عمر کی اتنیکچی نہیں ہو
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی آباد خرابے میں
اس نور کے نو رس موتی ہیںاس آگ کی کچی کلیاں ہیں
تو رک سکتا ہےمیرے دل کی کچی کھال پر رکھا یہ انگارا
زنگ لگے پیپے رکھے ہیںکچی دارو مہک رہی ہے
بچے تو کچی مٹی کے لوندے ہیںانہیں مجھے ہی سنوارنا سجانا ہے
اف مری تشنہ لبی تشنہ لبی تشنہ لبی!کچی کلیاں ترے ہونٹوں کی مہک اٹھتی تھیں
جسم ذہن سے کچی تھیسچی تھی
کے کنارے کچی اینٹوں سے بنا مندرسلگتے کنڈوں سے اٹھتی دھوئیں کی ملگجی چادر
کنوارے جسموں کی کچی کلیوں کا نم کنوارہنگر کی تمام نو عمر لڑکیوں نے
جو کچی نیند سوتا چھوڑ کر ماں کو دبے قدموںمیں آ چھپتی تھی پیڑوں میں
رخسار پہ موج رنگینیکچی چاندی سچی چینی
کیا غضب ہے حسن کے بیمار ہونے کی صداجیسے کچی نیند سے بیدار ہونے کی ادا
میں کچی نیند سے جاگا ہوا ہوںوہ کچی عمر کی ٹوٹی ہوئی ہے
گھر کی کچی دیواروں کے زخموں کوبھرتی رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books