aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kafan-chor"
کسی شہر میں اک کفن چور آیاجو راتوں کو قبروں میں سوراخ کر کے
کچھ نہیں، گھر میں مرے کچھ بھی نہیںکوئی کپڑا کہ حرارت کو بدن میں رکھتا
مجھے ان آگ کے شالوں میں کہاں چھوڑ گئی
نہ مرا مکاں ہی بدل گیا نہ ترا پتہ کوئی اور ہےمری راہ پھر بھی ہے مختلف ترا راستہ کوئی اور ہے
کہاں چھوڑ آئے ہو اپنے سمندر کوتمہیں یوں ہی بھٹکنا ہے
ایسے لمحات میں سو گئے تم کہاںچھوڑ کر مجھ کو مقتل میں تنہا بھلا
عزت کی بہت سی قسمیں ہیںگھونگھٹ تھپڑ گندم
تم اپنے خدا کو کہاں چھوڑ آئی ہوتمہاری نمازوں کا نور کہاں رہ گیا ہے
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
سبز و شاداب ساحلریت کے اور پانی کے گیت
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
یاد میں اب کہاں چھوڑ آؤں تجھےاب یہ ممکن کہاں بھول جاؤں تجھے
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
تم مجھے چھوڑ کرمجھ سے رشتے ناطے توڑ کر
میں دو چار اشعارنظمیں قصائد
جو پوچھا گیا بھئی کہاں ہے چراگاہتو فرمایا بھینسا اسے چر گیا ہے
پاکٹ اڑا کے چور کوئی بھاگتا ہوااک روز اک پولس کے شکنجے میں آ گیا
چوٹ لگیکہاں کہاں لگی
میں اپنے ہونے کوکھوجتا ہوں
اک روئے چلائے تڑپے کلپے اور کلپائےاک اک سے کہے رام کہانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books