aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahaar"
حقہ صراحی جوتیاں دوڑیں بغل میں مارکاندھے پہ رکھ کے پالکی ہیں دوڑتے کہار
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
قمرؔ ہیں وکیل اور عقیلہؔ گواہثریاؔ کی گڑیا کا دیکھو بیاہ
شاید کسی قہار یا جبار کیحمد و ثنا ہوگی
کہاں کے ساغر و مینا کہاں کے جام و سبوتم اوک سے پیو لے کے ادھار ہولی میں
ڈھلتے سورج کا زرفشاں تابوتلے چلے مغربی افق کے کہار
تجھے اے دل عدو کو ہو اگر چبھتی ہوئی کہناتو ہر ہر حرف میں تیزئنوک خار پیدا کر
باتیں تین کبھی مت کرناہر پل تم قہار سے ڈرنا
پھر اس کے بعد تو قہر خدا بھی آنا تھاخدا کو بھی تو یہ انسان کو بتانا تھا
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
اس نے کہاسن
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books