aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalaa"
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
سو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کےہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کے
جھپکی گزرتی ہےبہت کچھ تہہ بہ تہہ کھلتا چلا جاتا ہے پردے پر
یقیناً ایسا کوئی خلا ہےکہ جس کو
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںگر بلی شیر کی خالہ ہے
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیابدال، قطب و غوث، ولی آدمی ہوئے
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
ہم ایک ساتھ رہے اور ہمیں پتہ نہ چلاتعلقات کی حد بندیاں بھی ہوتی ہیں
سحر کے پانی سے لاکھ دھوؤںمگر وہ کالک نہیں اترتی
یہ بچہ کالا کالا سایہ کالا سا مٹیالا سا
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
مناظر کے عجوبے دیکھتا ہوںاسی دیوار میں کوئی خلا ہے
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
اپنا نام لیلیٰ بتا چکی تھیمیں نے کہا
وہ حسیں وہ نور زادے وہ خلا کے شاہزادےجو ہماری قسمتوں پر رہے حکمراں ہمیشہ
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books