aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalima"
جو پرندہ سنائے کلمہ خیراس کے حق میں دعا کیا کریں گے
تیرا کلمہ ہواؤں کے ہونٹوں پہ ہےگونجتی ہے فضاؤں میں تیری اذاں
تو بس اک تین لفظی کلمہ کہنا ہے مجھے تم سےسنو الفاظ کی دنیا سے کیسی چشم پوشی یہ
زباں پہ کلمۂ حق کے سوا جو حرف آ جائےتو پھونک دے مری غیرت ابھی جلا کے مجھے
اس کی وحدت اس کی یکتائی کا کلمہ بعد میںپہلے مصنوعی خداؤں سے مگر انکار کر
اور اس پر فکر کا کلمہ سنائے گیخدائی جانتی ہے
سر اور پیر تصادم میں حق زوجیت ماتھے پرصبح سویرے کلمہ پڑھ کے نہانا
کوئی تو بد دعا کلمہ بنےدل ھجلہ جاں میں ستم کی چار گز ڈوری سے لپٹا
زبان کھلتی ہے جیسے ہی ننھے بچے کیبڑے ہی چاہ سے کلمہ اسے پڑھاتی ہے
پھر پہلا کلمہ دوسرا کلمہ چاروں قلاور داہنی کروٹ سونا
اے کاش ہو یہ کلمہ پھر حرز جاں ہماراہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
میں آج ہوں اور آج بن کے بکھر رہی ہوں ہر ایک سمتمیرا ہے کلمہ ڈو آر ڈائی
نام کا ان کے کلمہ پڑھوپیر و مرشد ہیں یہ
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کیکلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
نہ دل کو آزمانا ہے نہ جاں کو آزمانا ہےکلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخر
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہےبندے کلیم جس کے پربت جہاں کے سینا
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوںمیں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books