aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalol"
اس میں ہی باجے اور نقارے و ڈھول ہیںشاجھونپڑا بھی اس میں ہی کرتے کلول ہیں
اٹھو کہ آج ہر اک جنگ جو سے یہ کہہ دیںکہ ہم کو کام کی خاطر کلوں کی حاجت ہے
اس کی امیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیلاس کی ادا دل فریب اس کی نگہ دل نواز
کوثر و تسنیم ہے یا سلسبیلجلوے ہیں سب تیرے یہ بے قال و قیل
مری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگیگزشتہ محبت ستاتی تو ہوگی
ہنسی خوشی کا ہے قال و مقال ہولی میںاسی بہار سے گوکل پورے میں جا پوہنچے
ہائے کشکول گدائی لے کے اب جائے گا کونلال گندم لا کے ہم کالوں کو کھلوائے گا کون
ہڑتال کرنے سے نہ ٹلو میں نشے میں ہوںاے غیر ملکیوں کی کلو میں نشے میں ہوں
بہائے بیٹھی ہے آنسو لہو کے چاندنی چوکقرول باغ کے دل میں قرولیوں کی نوک
مگر اے صدائے امید دلمری زندگی تو قلیل ہے
بڑا بزرگ ہے یہ گو قلیل قیمت ہےمیاں بزرگوں کا سایہ بڑا غنیمت ہے
کثیر وعدے قلیل عمریںعبث حساب و شمار اس کا جو گوشت اس سال ناخنوں سے جدا ہوا ہے
یہ بات مشتمل ہےایک عرصۂ عقیل پر
چلو کہ زہر کے دریا کی سیر کی جائےاسے متھیں اور امرت کی کھوج کی جائے
طویل راتخلوت
شام کو چہچہاتیلوٹتی چڑیا کو
بسوں کے موٹروں کے دوڑتے ہوئے یہ سلسلےکلوں کی گڑگڑاہٹوں میں زندگی کے ولولے
لباس برہنگی میں نہاں قلو پطرہمیان نیل کوئی لاش دیکھ کر ہنس دے
مہندی رچے گی پوروں کہیں جا کے دیر میںکنگھی کروں تو چڑھتی ہے کالوں کی اور لہر
گزرے ہوئے وقتوں سے نکل کر دیکھاآج کا دور علاحدہ تو نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books