aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-se-kam"
کم سے کم چار مصرعے ہیں قطعہ سنولطف لے لے کے اشعار اس کے پڑھو
بچو بولو کم سے کمزیادہ بولے ہوگا غم
ہونٹوں سے کمگرم مہکتی سانسوں سے
اک بار کم سے کمنہ جب تک اپنے ہاتھوں سے ادھیڑیں
اور کم سے کم اپنی کہانیخود سے جا کر کہہ سکوں
صرف میرے لیے تومحفوظ رہ سکیں کم سے کم
کام کتنے ادھورے پڑے تھےاور روشنی کم سے کم ہو رہی تھی
آ ترے غم میں جاگتی آنکھیںکم سے کم ایک رات سو جائیں
کم سے کم لوگ خدا کو تو نہ رسوا کرتےکم سے کم بغض نہ ہوتا یوں کسی کے دیں سے
ہے ہولی کا دن کم سے کم دوپہر تککسی کے ٹھکانے کی بولی نہ ہوگی
تو کم سے کم اب ثواب ہی ڈھنگ سے کما لوکہا تھا میں نے
مجھے ہر کام سے پہلےسحر سے شام سے پہلے
جلوہ کاری کم سے کم اتنی تو ہودیکھیے جب ایک ندرت اس میں ہے
اتنی چپ چاپ کہ آہٹ بھی نہیں مل پاتیکم سے کم دیکھیے آواز دیا کرتا تھا
ہر طرف زخم کے پھول کھلتے ہوں جبجان جاں کم سے کم ایسے موسم میں ہم
جی میں ٹھانی ہے یہی جی سے گزر جائیں گےکم سے کم وعدہ یہ کرتے ہیں کہ مر جائیں گے
ہے غنیمت یہ ہی فرخؔ بے حسی کے دور میںتم غم کشمیر باندھو شعر میں ہی کم سے کم
یار تو بھی نگہ قہر کا مارا ہے مگرکم سے کم تیرے لئے رونق بازار تو ہے
روح و دل کو جگمگا دے جلوہ آرائی تریکم سے کم اتنا تو کر جائے مسیحائی تری
گرو نانک کی کم سے کم اطاعت ہے کئے ہوتےاثر کے موتیوں سے دامن دل بھر لیے ہوتے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books