aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kapashtv"
ناگا ساکی میں پھول کاشت کیےنظم بیروت میں مکمل کی
ادھر کچھ فاصلے پر چند گھر تھے کاشت کاروں کےجہاں اب کارخانے بن گئے سرمایہ داروں کے
چلو یہ پوچھیں تباہی کے کاشت کاروں سےبنام امن کہاں تک لہو بہاؤ گے
چاند کی بنجر زمین پرگلاب کی کاشت کرنے کے لیے
ہم نے صرف چہرے نبھائے رشتے نہیںپیاسی زمینوں میں آنسو کاشت کر کے بھی
ہم ایک ایسی وادی دریافت کر چکےجہاں صرف دکھوں کی فصل کاشت ہوتی ہے
وہی پرانے لفظ ہی کاشت کریں یعنیمیم سے محبت
جو صدیوں سےآنسو کاشت کر رہی ہیں
ہریالیوں کی بھیڑمگر دکھ کی کاشت ہے
گھڑوں میں ناریل کی کاشت کی ہےبیچ انگنائی میں لکھا ہے
زمینیں چاہئیں لمبا تعلق کاشت کرنے کوکہیں رہنے کو بسنے کو
دل کی زمین سے نفرت کی جڑیں کاٹ کروفا پرور جذبے کاشت کر کے
گھاس میں اپنے خال و خط کی کالک منہ پہ لیپےپانچ دریاؤں میں زیر کاشت
رنگوں کی کاشتکچھ یوں کی
فصل کاشت کر لوںتو تمہاری خبر لیتا ہوں
کولمبیا کے دور دراز دیہاتوں میںکوکین کی کاشت سے پابندی اٹھا دی گئی ہے
تمہیں اپنی فصل خود کاشت کرنی ہےفصل پکنے سے پہلے
اک ایسی چھوٹی سی اراضی تو خریدی جا سکتی ہےجس میں سنہری خواب ہی کاشت کیے جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books