aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karaa.uu.n"
سب کی ضد تھی میں گربھ پات کراؤںکیوں آخر کیوں
کہ میری پہچان مستقل ہومیں اپنے ہی جسم کے حوالے سے اپنی پہچان تو کراؤں
کہ میں اپنی بوسیدہ یادوں کی چادر مرمت کراؤںاور اپنے قدیمی محلے کے
پریوں کا کوئی قصہ آؤ تمہیں سناؤںکچھ سیر آسماں کی آؤ تمہیں کراؤں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کابس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
تو ایک اک حرف جی اٹھے گاپہن کے انفاس کی قبائیں
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
میں کیسے میٹھی بات کروںجب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
فوجوں کے بھیانک بینڈ تلے چرخوں کی صدائیں ڈوب گئیںجیپوں کی سلگتی دھول تلے پھولوں کی قبائیں ڈوب گئیں
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاںکیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروںمگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آباور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناکعشق ہے صہبائے خام عشق ہے کاس الکرام
میں کیوں اس کو فون کروں!اس کے بھی تو علم میں ہوگا
کیوں رار کرو کیوں دوش دھروکس کارن جھوٹی بات کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books