تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "karvat"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "karvat"
نظم
جب دھرتی کروٹ بدلے گی جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
ممکن ہے زمانہ رخ بدلے یہ دور ہلاکت مٹ جائے
یہ ظلم کی دنیا کروٹ لے یہ عہد ضلالت مٹ جائے
عامر عثمانی
نظم
سینے کے ویراں گوشوں میں اک ٹیس سی کروٹ لیتی ہے
ناکام امنگیں روتی ہیں امید سہارے دیتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
اس تیز ہوا میں خیر نہیں ہے اونچی پگڑی والوں کی
احساس خودی مظلوموں کا اب چونک کے کروٹ لیتا ہے