aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kasar"
کوثر و تسنیم ہے یا سلسبیلجلوے ہیں سب تیرے یہ بے قال و قیل
ہو نہتا کوئی تو گولی چلا لوپھر بھی ہو کوئی کسر تو پوری کر لو
دشمن اور دوست سبھی ملتے ہیں آپس میں گلالسارے بیکار ہوئے تیغ و تبر ہولی میں
جو نوشتہ ہماری قسمت کا بن گیا ہےکنار دریا کبھی یہ بستی تھی
آج کی تازہ خبر آج کی تازہ خبر آج کی تازہ خبرکوئی بے پر کی نہیں کوئی بے سر کی نہیں ہے یہ پر تازہ خبر
خدا نے کیا کسر چھوڑی تھی کوئیتوجہ کھینچنے کی
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
اک بار کہو تم میری ہوکیا جھگڑا سود خسارے کا
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
تخت سلطاں کیا میں سارا قصر سلطاں پھونک دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبراس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
قیامت کی خبر گیری ہےبے حد ناز برداری کا عالم ہے
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books