aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kase-kasaa.e"
اک لڑکی اور تین جوان آئے ہیں کسے کسائےسانولے روپ کو گورے ملکوں کا بہروپ بنائے
برسوں کیا کیا چنے چبائے، کیا کیا پاپڑ بیلےلہروں کو ہم راز بنایا، طوفانوں سے کھیلے
اک مرا دلمرا کاسۂ جاں
آوازے کستے تھےتم الٹے ہو
قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوا لاڑکانے چلوورنہ تھانے چلو
دو بجنے کو آئے ہیںاور جنازہ بھاری ہے
آنکھ محبوب کیکان منت کش غیر تھے
کسب مجبور پر بھی یہ احساسعزت نفس اور وضع کا پاس
سنمجھے تیرے لقمے کی
کہ کاسۂ جاں میں ایسی خیرات ملےکہ ہم اندر سے سنور جائیں
رات کے ہاتھ میں اک کاسۂ دریوزہ گرییہ چمکتے ہوئے تارے یہ دمکتا ہوا چاند
طعنے کستے ہیں کئی بار تیری چاہت پرروح کے احساس کو بدنام کیا کرتے ہیں
اس کاسۂ تہی میں ڈالوتاکہ ثبات کی خاطر
شعلہ بار صحرا میںکاسۂ درد لے کے نکلے
دل کے سادہ ورق پہ کچھ تو اتاربھر مرے کاسۂ خیال کو تو
ہمارے ہاتھ میں بس کاسۂ طلب ہی رہا
تو مرا خواب ہے آدرش ہے لیکن مجھ کوتیرے اس قصر طرب ناک سے جانا ہوگا
کڑی دھوپ میں قاش زر سی تراشی ہوئی پنڈلیاںلہکتی پھریں تھرتھراتی پھریں
حرفگویائی کی زنجیر میں جب قید ہوا
ایک گالی جو کیچڑ کے مانند چسپاں ہوئیہونٹ جو کاسۂ مفلسی بن گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books