aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katarnaa"
وہ شجرہ جو کنانہ فہر غالب کعب مرہ سےقصی و ہاشم و شیبہ ابو طالب تک آتا تھا
بستی پہ اداسی چھانے لگی میلوں کی بہاریں ختم ہوئیںآموں کی لچکتی شاخوں سے جھولوں کی قطاریں ختم ہوئیں
میں کھٹکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرحتو فقط اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
حرف حق دل میں کھٹکتا ہے جو کانٹے کی طرحآج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے
دیر تک یوں تری مستانہ صدائیں گونجیںجس طرح پھول چٹکنے لگیں ویرانے میں
صرف غنچوں کے چٹکنے کی صدا آئے گی
دیس کو بن میں جی بھٹکتا رہادل میں کانٹا سا اک کھٹکتا رہا
قطاریں بنائےانہیں جنگلوں کو چلے
ترے سائے میں بچپن کی سہانی یادگاریں ہیںہمارے عہد گم گشتہ کے لمحوں کی قطاریں ہیں
پھر سے زخموں کی قطاریں جاگیںاول شام چراغاں کی طرح
دیش کا ایک اک نین کٹوراسارے جہاں پر ڈالے ڈورا
قطاریں دیکھتا ہوں چلتے پھرتے ماہ پاروں کیگھٹائیں آنچلوں کی اور برکھا ہے ستاروں کی
ادا غنچوں کو یہ چٹکنے کی کیوں دیکہاں سے ہے آیا خزاں کا یہ موسم
ہر خریدار کی جیبوں کو کترنے کے لیےکارخانوں پہ لگا رہتا ہے
کلائی میں تو چوڑی کا کھنکناغرض میں آئینہ تو ہے سنورنا
نیند کے سائے میں ہر پھول نے انگڑائی لینرم کلیوں نے ترے دم سے چٹکنا سیکھا
ہولی کی نظیرؔ اب جو بہاریں ہیں اہاہامحبوب رنگیلوں کی قطاریں ہیں اہاہا
غنچوں کا وہ چٹکنا، پھولوں کا وہ مہکناپنچھی پکھیروؤں کا وہ صبح دم چہکنا
الفاظوں کا ایک خزانہ میرے پاساور خوابوں کی ایک پٹاری تیرے پاس
چیونٹیوں کی قطاریں قرن در قرنمختلف پیچ در پیچ راہوں سے گزری چلی جا رہی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books