aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katthaa"
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے تم سے بھی جفا ہو سکتی ہےیہ اپنا بیاں ہو سکتا ہے یہ اپنی کتھا ہو ہو سکتی ہے
ہوا زمانہ کہ سدھارتھؔ کے تھے گہوارےانہی نظاروں میں بچپن کٹا تھا وکرمؔ کا
جوگی جنگم سے سنا، وہ بھی کیا بیاناور کتھا میں جو سنا، اس کا بھی پرمان
پان کتھا سگریٹ تمباکو چونا لونگ سپاری
سن مری کتھامیں بڑی ابھاگن بھاگ مرا
سوامی کا ترشول بھاتا نہیں ہےہماری کویتا، ہماری کتھا ہے
کیوں اس جھنجھیلو نے تجھ سے کہا کیایہ کیا تیری آنکھیں بھیگ گئیں کیوں
یہ کتھا مری بیویسن کے کھلکھلا اٹھی
تبصرہ گردش دوراں پہ کروجائزہ وقت کا لو اور کتھا اپنی سناؤ
ایک میں تنہا ایک وہ تنہاایک وہ جس سے میں تمہاری کتھا کہتا ہوں
مژگاں کی سناں کے عوض اب سنتی ہے محفلکانٹوں کی کتھا برہنہ پائی کی زبانی
پتھر کے آدمی کی طرح گم صمجو اگنی کتھا سنا بھی نہ سکے
رات اوڑھے ہوئے اک حسین ساتھ کااس گگن کی کتھا بھی لکھوں
فریب ذات کی اک خوش نما حویلی میںاکیلے پن کی کتھا سن رہی تھی پھولوں سے
خدا کا بوسہ میرا پہناوا تھامجھے بے لباس کر کے کٹہرا پہنا دیا گیا
تم ٹھٹھرتی گزرتی ہوئی شام کی مد بھری روشنی سےچرائے ہوئے چار پل کی کتھا
نہ تم رہوگے نہ میں رہوں گیفقط ہماری کتھا رہے گی!
زرد دیمک نے چاٹاکون سی خواہشوں کی
اور پھر کچھ یوں ہوالفظ کی تکرار سے
بھیانک بڑے اژدہا کی کتھا سن رہی تھیجسے شاہزادے نے ہی مار ڈالا تھا آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books