aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kha.dii"
مگر حقیقت میںپیڑ اپنی جگہ کھڑے ہیں
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہوکہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
وہ بے ہنگم سی الماریجو کونے میں کھڑی
کھڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلناوہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑنا
گوشے گوشے میں کھڑی ہے مسجدشکل کیا ہو گئی مے خانے کی
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب قیدیوں کی گاڑی عدالت کے سامنے کھڑی تھی
میں دور کھڑی دیکھوںیہ مجھ سے نہیں ہوگا
ہے جن کی سیج سونی اور خالی چارپائیرو رو انہوں نے ہر دم یہ بات ہے سنائی
ہر جانب بے نور کھڑی ہے ہجر کی شہر پناہتھک کر ہر سو بیٹھ رہی ہے شوق کی ماند سپاہ
جو ہے اک امید اس کو بندھی ہےکھیتیاں جن کی کھڑی ہیں سوکھی
مگر میں صدیوں سے، اس سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوںپھٹی ہوئی اوڑھنی میں سانسیں تری سمیٹے
اور وقت بھی باسی تھا میں جب شہر میں آیاہر شاخ سے لپٹے ہوئے سناٹے کھڑے تھے
کھڑی ہیں منتظر حسین لڑکیاںڈھلکتے آنچلوں سے بے خبر حسین لڑکیاں
اور ایسی اک رات ایک آنگن میں کوئی لڑکی کھڑی ہوئی تھیخموش تنہا
افلاک سے یا کاہکشاں ٹوٹ پڑی ہےیا کوئی حسینہ ہے کہ بے پردہ کھڑی ہے
پربت کتنا جم کے اڑے ہیںکیسے کیسے بھیم کھڑے ہیں
تم اکیلی کھڑی ہوئی ہوگیسر سے آنچل ڈھلک رہا ہوگا
چور بازاروں میں بد شکل چڑیلوں کی طرحقیمتیں کالی دکانوں پہ کھڑی رہتی ہیں
موتچوکھٹ پہ کھڑی ہے کب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books