aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khabre.n"
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
آکسیجن اسٹاک ختم ہونے کیخبریں گردش بھی کریں بھی تو کیا
لیکن مغرب مشرق کے گھر آنگن میں آ پہونچا ہےمیرا نوکر بی بی سی سے خبریں سنتا ہے
اٹھاؤ ہاتھ کہ دست دعا بلند کریںہماری عمر کا اک اور دن تمام ہوا
تھانہ محرر کے پاس بیٹھ کر چائے پینے اور خبریں لکھنے میں مگن تھایہ سب جانتے ہوئے
اور جنگلوں کو جلا دئیے جانے کی خبریں پہنچاتے ہیںمیری بہن میرے کمزور پیروں میں
سب گندی خبریں پڑھتے ہیںلو رات کی بات تمام ہوئی
تم کو اب یاد نہیںکل کے اخبار میں بھی تھیں یہی ساری خبریں
میں کمرے میں بیٹھی ہوںخبریں سن رہی ہوں
مصیبت کی خبریںسنو شام والو مصیبت کی خبریں
خاموش ہیںسرد موسم کی خبریں گرم ہیں
یہ خبریں اپنی بائٹ کھو چکی ہیںپرانی اور فرسودہ کہانی ہو چکی ہیں
ڈاکیہ سارے جہاں کی خبریںلے کر آتا ہے مگر میرے لیے
خبریں شعر آوازیں رنگمسافت سبزہ پیڑ پہاڑ اور پانی
فراموش خبریں القا ہوتی ہیںتمہارا شکریہ
آج ارض و سماوات کی ساری پوشیدہ خبریں میں سننے لگا ہوںمیں خوش ہوں مجھے آگہی مل گئی ہے
دیتا ہے یہ سچی خبریںساتھ میں خبروں کے تصویریں
خبریں ہر وقت ہم سنا کرتےبیٹھتے ایک پل نہ ہم خالی
دل کی خبریں کون ہے جو لےتم بن میرا جیون پھیکا
پیڑ پہاڑ گگنجس جگہ تھا جو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books