aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khalal"
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیںجس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں
گزرے غربت میں اس قدر مہ و سالپر نہ بھولا ایودھیا کا خیال
تو کائناتی نظام میں کیا خلل پڑے گایہی کہ
''خلل پذیر بود ہر بنا کہ مے بینیبجز بنائے محبت کہ خالی از خلل است''
اے اداسی کے ہونے میں واحد خللتجھ سے نادم ہوں میں
اے امید دل نا کام کہاں ہے آ جاتیری فرقت خلل انداز سکون پیہم
کوئی خلل نہیں پہنچائے گایہ دو گز زمین
میں آپ سے نہ کہوں گا کہ ہے زیاں جاں کاخیال شیشۂ دل سنگ آزما نہ کرے
سر بسر عقل کا خلل ہیں ہمہاں میاں انٹلکچول ہیں ہم
جان بوجھ کرمیری تنہائی میں خلل ڈالنے کے لیے
بدلی ہوئی دنیا میں تغیر کا عمل ہےتو کرم کتابی نہیں اک کرم خلل ہے
جو مرے مرنے کی پہلی خبر سن کے دوڑےاور آواز دے بھائیو آؤ اس کا جنازہ اٹھاؤ
حوض میںبے حرکت
یوں عالم خیال میں ڈوبے ہوئے تھے آپجیسے دماغ میں ہو کسی مسئلے کا حل
چھوڑ دو اپنے عزیزوں کا خیالجن میں ناموس پہ کٹ مرنے کی ہمت ہی نہ تھی
مجھے اب اپنی خالی جھونپڑی کی خامشی میں چین پڑتا ہےیہاں کوئی بھی میری اور میرے دل کی باتوں میں خلل پیدا نہیں کرتا
کالی بلی نے یہ بھی نہیں سوچا کہ میں کسی نیند میں خلل ہو رہی ہوںاس کو تو چوہوں سے مطلب ہے
اف ترے موتی سے آنسو جا رہے ہیں رائیگاںہاں مگر تجھ کو محبت میں خیال اس کا کہاں
جب تک ادب برائے ادب کا رہا خیالادبار و مفلسی سے رہے ہم شکستہ حال
میں نے سہے ہیں دکھ پہ دکھ عمر کٹے گی یاس میںطبع کو انتشار ہے اور خلل حواس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books