aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khap"
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
کھپ گیا ہے یوں گھٹا میں چاندنی کا صاف رنگجس طرح مایوسیوں میں دب کے رہ جائے امنگ
ہر زباں کا لفظ کھپ جائے یہ وسعت اس میں ہےہر لغت کے جذب کر لینے کی طاقت اس میں ہے
ہر ماحول میں کھپ جاتے ہیںحسب ضرورت اچھے بچے
اپنے ہاں بیٹی بہو کوئی نہ تھی کوئی نہ تھیہاں جو اس نام کی لڑکی تھی وہ مر کھپ بھی گئی
رشوت کھا کر ٹیم چنی تھیکیسے جیتے میچ ترنگا
اسی مقبوضہ ریاست پہ ہے قائم سب کچھقوم کے کھاپ کے مذہب کے یہ اونچے گنبد
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسمخاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
رات کا لبادہ بھیچاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخر
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
ممکن ہے کوئی وہم تھا، ممکن ہے سنا ہوگلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا
رومال کئی ریشم سے کڑھےوہ خط جو کبھی میں نے نہ پڑھے
خاک میں آہ ملائی ہے جوانی میں نےشعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books