aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharaash"
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
وہ کئی تصویروں کی تراش خراش سےایک تصویر بناتی ہے
برہنگی تن کی ڈھانپتی ہےسنیں ذرا دل خراش چیخیں
ان کے دل جب ہوں گے یاد معصیت سے پاش پاشتیرے رخ پر ایک بھی ہوگی نہ ماضی کی خراش
گردن حق پر خراش تیغ باطل تا بہ کے؟اہل دل کے واسطے طوق و سلاسل تا بہ کے؟
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
خراش ہو کر گزر رہا تھاوہاں فقط ضبط معجزہ تھا
ہو نہ لیکن آہ تیرا شور ماتم دل خراشتیرے نالوں کی صدا یعنی ہو کم کم دل خراش
مرا وجود زندگی کا بھید ہے دیکھیہ ایک ہونٹ کے شعلے پہ برگ گل سے خراش
زمانے پر خراش ڈالتی خار دار طغیانیحوادث سے پرے چلتی ہوئی
پر خراش نیام میں محبوس ہےاس لامتناہی خرابے کے لیے
جس کے دل کی دھڑکنوں میں غم کے پھانسوں کی خراشبے کسی جس کا سہارا مفلسی جس کی معاش
ریزہ ریزہ کرنے لگازہریلی خراش جوں ہی
میں حجاموں اور مالیوں کی وکالت کرنے تو نہیں چل پڑاسادہ سی بات ہے کہ انسانوں اور پودوں کی تراش خراش ہوتی رہنی چاہیے
بیتاب ہو کے دست طلب جب کیا درازحاصل جو سامنے تھا بہت دل خراش تھا
شیریں تری نوا ہے اگرچہ ہے پر خروشدل کش تری صدا ہے اگرچہ ہے دل خراش
زہر پاش نظارہدل خراش نظارہ
بدن دھو دیںخراش آلودہ امیدوں کے چہروں کو
آہ لیکن بلند چیخ اس کیمیرے کانوں نے دل خراش سنی
ادھر سماعت خراش چیخوں کا زیر و بم ہےادھر ترے طرح جسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books