aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatpat"
ختم کرو کھٹ پٹ ساریاچھی ہے ہر ترکاری
باتوں باتوں میں کھٹ پٹ ہوشوہر بیوی کی جھنجھٹ ہو
پہنے جوتے کرتے کھٹ پٹبھاگے اس فٹ بال کو لے کر
ہر دم ننھی سے ہے کھٹ پٹچھین جھپٹ کہرام لڑائی
اتنے سچے رشتوں میںتھوڑی کھٹ پٹ تو چلتی ہے
سائیں سائیں کھٹ پٹ چلتی ہیں کلیں جو کہتی تری کہانیملوں کا داتا کون ہے آخر
ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
خلوت میں بھی ہو جلوت کا سماں وحدت کو دوئی سے شاد کریںیہ آرزوئیں ایجاد نہ کر
مرے نالۂ نیم شب کا نیازمری خلوت و انجمن کا گداز
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سےقصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
اگر خلوت میں تو نے سر اٹھایا بھی تو کیا حاصلبھری محفل میں آ کر سر جھکا لیتی تو اچھا تھا
تم مست جوانی میں جن سےخلوت کو سجایا کرتے تھے
مری نظر کو چاہئے وہی چراغ دور کاکھٹک رہی ہے ہر کرن نظر میں خار کی طرح
بات اس گلے کی ہےجو لہو کی خلوت میں چور بن کے آتا ہے
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کوکسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
سب خاک میں ملاتی ہے حرمت کی شان کوسو محنتوں میں اس کی کھپاتی ہے جان کو
اس کتے کی خصلت کیا ہےبیاترؔچے کی یاد میں بھونک رہا ہے
پلکیں آنکھوں پہ جھکتی آتی ہیںانکھڑیوں میں کھٹک رہی ہے رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books