aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khidmat-gaar"
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی
نوٹ کیقیمت گر جاتی ہے
ہم کو راحت دینے والیہر دکھ خود سہہ لینے والی
کاش میں ایک پیڑ بن جاتاپیڑ بن کر جہاں کے کام آتا
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہےحالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
وطن کی خدمت بے لوث ہے ہر شخص پر لازمیہی وہ کام ہے جو آدمی کے کام آتا ہے
گھر کی زینت اچھے بچےملک کی دولت اچھے بچے
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
کیا جانے اس ظریف کے کیا دل میں آئی تھیکرفیو میں جس نے محفل شعری سجائی تھی
صبح ہوئی اور اندھیری بھاگیحق کی خلقت ساری جاگی
درد جس دل میں ہو اس دل کی دوا بن جاؤںکوئی بیمار اگر ہو تو شفا بن جاؤں
چمکو چمکو تارو چمکوچمکو چمکو پیارو چمکو
سکوں کے پھول ہر اک دل میں ماں کھلاتی ہےوہ اجڑے گھر کو بھی رشک جناں بناتی ہے
لو عید آئی اے دل بصد شان و شوکتخوشی ہر طرف ہر طرف ہے مسرت
دلائے پچھلے الیکشن میں تھے جنہیں کچھ ووٹوہ آج دے گئے یہ کہہ کے اک بدیسی کوٹ
جا رہی ہوں میںکر رہی ہوں تمہارا گھر تمہارے حوالے
مادر ہند زمانے میں تو آباد رہےہم بلا سے ہوں گرفتار تو آباد رہے
یا خدا ہند پر کرم فرمااس کی تکلیف کالعدم فرما
دیکھ آئے ہم بھی دو دن رہ کے دہلی کی بہارحکم حاکم سے ہوا تھا اجتماع انتشار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books