aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khole"
میں نے جیبوں سے نکالیں سبھی سوکھی نظمیںتم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے
کوئی البیلی خوشبو بال کھولے مسکراتی ہےوہ لڑکی یاد آتی ہے
میں نے موت کے بال کھولےاور جھوٹ پہ دراز ہوئی
دے کوئی سنکھ دہائی کوئی پایل بولےکوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگھٹ کھولے
جس طرح کھولے کوئی بند قبا، آہستہحلقۂ بام تلے، سایوں کا ٹھہرا ہوا نیل
ایک سرکش فوج کی صورت علم کھولے ہوئےایک طوفانی گرج کے ساتھ ڈراتی ہوئی
بربریت کے خوں خار عفریتاپنے ناپاک جبڑوں کو کھولے
جی کو ہو کبھی اگر عسرت کا رنجکھول دیے تو نے قناعت کے گنج
پاؤں پسارے گنگا جمناگودی کھولے دھرتی ماتا
بیچ میں ان کے پھرا کرتی ہے بیکاری بھیاپنا خونخوار دہن کھولے ہوئے
امڈی ہے کالی گھٹا دنیا ڈبونے کے لئےیا چلی ہے بال کھولے رانڈ رونے کے لئے
اٹھی اول اول گھٹا کالی کالیکوئی حور چوٹی کو کھولے کھڑی تھی
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
پکے جامن ٹپکیں گےآنگن کی رسی سے ماں نے کپڑے کھولے
لرزتی خامشیجب بال کھولے
دروازہ کھڑکی منہ کھولے تکتے ہیںدیواروں پر بھتنے ہنستے رہتے ہیں
بال کھولے ہوئے صندل کا لگائے ٹیکایوں جو ہنستی ہوئی تو صبح کو آ جائے ذرا
وہ آنکھ کھولے تو دن بنائےوہ مسکرائے تو گل کھلائے
لاکھ پڑھائیں خاک نہ بولےدم نہ ہلائے چونچ نہ کھولے
وہ جس کے رستے پہ بال کھولےنگر کی سب لڑکیاں کھڑی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books