aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khud-garz"
ہاں خود غرض ہیںتو اتنا شور کیوں مچاتے ہو
اپنی خواہش زدہ عادات پہ تالے ڈالےاپنی خود غرض تمناؤں کو پیچھے چھوڑا
خدا گر ہمیں اک پرندہ بناتاجہاں میں ہم اک آشیانہ بناتے
کیا جانے میری خود غرضی
ساعت خود گری خود شناسیرفاقت محبت کے وہ جاگتے قافلے
خود غرض کی دوستی اچھی نہیںوہ پھنسا دے گا تمہیں حضرت کہیں
جہاں ہر رشتہ مطلبی اور خود غرضدکھائی دیتا ہے
خود غرضی کے صندوقوں کواک جھٹکا دے کر الٹا دے
خود غرضی ہی پیاری کیوں ہےمطلب کی ہی یاری کیوں ہے
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیکچھ اور خود غرض کود پڑیں گے
خود غرضی کے ناگ سرک رہے ہیںدیکھیں میں ڈسا جاتا ہوں کب
کہانی یہ منی کی ہے خوب نیرؔپڑھی جائے گی شوق سے خوب گھر گھر
ایسا بے انت ہے خلا کیونکریہ خدا گر ہے یہ خدا ہے گر
ہم نے خود غرضی کے تھال میںکیا کیا اس کو نذر کیا تھا
اپنے خود غرض ارادوں کی باٹ بٹ کر کےکائنات اک نئی شروع کی جائے
انسانوں نے درختوں سے بے غرضی نہ سیکھیسانپ سے خود غرضی سیکھ لی
پھر میری خود غرضی نے مجھے بے حس کر دیاوہ لگاتار حملہ کرتا رہا اور
بسکہ مجبور تھے وہ عادت خود غرضی سےطور ان کے جو برسنے کے تھے سب فرضی تھے
اتنے میں اک اور جھومتا جھونکا آیایہ جھونکا خود غرضی کے کہسار پہ منڈلا کر آیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books