aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khutba"
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
کنوار پنے کی دہلیزوں پراپنا خطبہ لکھتی تھی
بس ایک خطبۂ زینب علی کے لہجے میںیزیدیت کی جڑیں دور تک ہلا دی ہیں
واجب دوگانہ مل کر پڑھیں گےخطبہ سنیں گے خاموش بیٹھے
پہلے نماز ادا کیخطبہ سنا دعا کی
آخری خطبہ دیتا ہےپھر مر جاتا ہے
خطابت کا جادو جگانے لگیںوہ خدا زادیاں مسکرانے لگیں
مرے عزیزوزمان حاضر کے منتخب بے مثال لوگو
ٹیلی ویژن کے اس شور میںخطبۂ زینبؔ کون سنے
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گیجب ارض خدا کے کعبے سے
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندییہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطامردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
ہمیشہ میں خدا حافظ ہمیشہ میں خدا حافظخدا حافظ
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books