aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kibriyaa"
ہے کبریا کی شان گزرتے ہی ماہ و سالخود دل سے درد ہجر کا مٹتا گیا خیال
ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میں
ہاتھ اٹھے دعا کو کہ اے کبریاتیرے گھر میں تو بس نور ہی نور ہے
قدسی سے بھی بڑا ہے یہ ناچیز آدمیمحبوب کبریا ہے یہ ناچیز آدمی
اے ہمارے کبریا تو خالق و معبود ہےہست ہے تو نیست میں معدوم میں موجود ہے
نہ شوق شان کبریاہے جسم آج بھی مگر
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
تھے ہر کاخ و کو اور ہر شہر و قریہ کی نازشتھے جن سے امیر و گدا کے مساکن درخشاں
برس پڑیوہ کیمیا گری ترے جمال کی برس پڑی
سنا ہے عالم بالا میں کوئی کیمیا گر تھاصفا تھی جس کی خاک پا میں بڑھ کر ساغر جم سے
نسخۂ کیمیائے محبت بھی ہےکچھ علاج و مداوائے الفت بھی ہے
شیخ مکتب کے طریقوں سے کشاد دل کہاںکس طرح کبريت سے روشن ہو بجلی کا چراغ
بوڑھا عطار وہ کیمیا گر کہ جس نےزمانوں کے جنگل سے
بھلا ایسا جاہل کہاں پر ملے گاکہ جو کیمیا پڑھ کے بھی
آج ہی میرے ''اٹرنی'' کا بھی فون آیا ہےآج ہی گھر کا کرایہ بھی چکانا ہے مجھے
میں کیمیا ہوں یہ کیمیا گریہ میرا کلیان چاہتے ہیں
بہت شدید تشنج میں مبتلا لوگویہاں سے دور محبت کا ایک قریہ ہے
تیری تجلیاں ہیں جلوہ فروش معنیتنویر میں ہے تیری اک شان کبریائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books