aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kisaan"
جس کی تابش میں درخشانی ہلال عید کیخاک کے مایوس مطلع پر کرن امید کی
اور ہو جاتی ہے مشکل پہچانپھر بھی رہتا ہوں کسان
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدوریہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
مری فسردہ اور بجھی ہوئی جبیں کو چھو لیایہ کس نگاہ کی کرن نے ساز جاں لئے ہوئے
کسان اب چلا کھیت کو چھوڑ کرکہ گھر میں کرے چین سے شب بسر
کچھ کسان کنیائیںسبز و سرخ شیشوں کی
یہ چراگاہ یہ ریوڑ یہ مویشی یہ کسانسب کے سب میرے ہیں سب میرے ہیں سب میرے ہیں
باقی سرکنڈوں سے ایک کشتی بنائی ہےگڈریا، کسان، کاشتکار، موسیقار، آہن گر
یہ دھرتی عورت کوئی کسانسنبھالے سر پر بھاری بوجھ
بارش میں کھیت ایسی طرح سے نہائے ہےرونق ہر اک کسان کے چہرے پہ آئے ہے
تمام ایک سی شکلیں ہیں ہندسوں کی طرحکسان ہیں جو ابھی کھیتیوں سے پلٹے ہیں
ملے نیا سب کو ایک جیون چمن کھلیں کھیت لہلہائیںہوا محبت کا راگ الاپے کسان دھرتی کے گیت گائیں
جب کیا مجھ کو پال پوس بڑاآہ ظالم کسان آن پڑا
اے نیچر کے راج دلارےاے فطرت کی آنکھ کے تارے
اس کسان کو دیکھوزندگی کے پتھر سے جسم ٹوٹتا ہوا
کسان ہےیا کوئی ہاری ہے
اے علامہ آجتیرے کسان کی کافر بیٹی
برہنہ جسم پسینہ میں غرق ننگے پاؤںمگر سکون ہے یوں دل میں جیسے ٹھنڈی چھاؤں
کساندرانتی سے فصل کاٹتے ہیں
کسان کھیت نہ سینچیں گے ایسے پانی سےہری نہ ہوگی اسے پی کے کوئی پھلواری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books