aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kiyaariyo.n"
پودینے کی کیاریوں میںایک نظم
ہیں کھلے کیاریوں میں نرگس و نسرین و سمنحوض فوارے ہیں بنگلوں میں بھی پردے چلون
ہوگی گواہ خاک ہندوستاں ہماریاس کی کیاریوں سے پھوٹی زباں ہماری
یہ سبزے یہ پھولوں بھری کیاریاںیہ پنچھی یہ اڑتی ہوئی تتلیاں
یہ کھیل بھی ہےیہ جنگ ہے پر کھلاڑیوں کی
سب کھلاڑیوں کے ساتھوہ بھی معتبر ہو جائے
مجھے کھلائیوں اور دائیوں نے پالا تھاوہ مجھ سے کہتی تھیں جب گھر کے آتی تھی برسات
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطےکتابچے لیے ہوئے
ہم سے آباد دائم بساط جہاںاپنے آنگن کی پھولوں بھری کیاریاں
خدائے لم یزل سے معافیاں مانگیںاور کیاریاں کاٹیں
مگر ابھی تک ہیں دل توانااور اپنی ژولیدہ کاریوں کے طفیل دانا
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطے کتابچے لیے ہوئےکھڑی ہیں منتظر حسین لڑکیاں
جنت کا ٹکڑاسب کیاریاں ہیں
میری خودداریوں کا خون نہ کرمطرب بزم دلبراں نہ بنا
ٹہلنے جاتی ہیں لڑکیاں کچھ حسین پھولوں کی کیاریوں میںنگاہ جادو شباب جادو جو آنکھ ڈالے وہ لٹ ہی جائے
سفر کی سختی کو جانتا تھایہ سبز قریوں سے صدیوں پیچھے کی منزلوں کا سفر تھا مجھ کو
زندگی کی ریا کاریوں سے نبرد آزما تھاتو اپنے رویوں کی سب حالتوں میں
پانی کی سینچی کیاریاں، کانٹوں میں چبھتی پتیاںیہ سب سہی لیکن یہاں وہ شے کہاں
کیاریوں کی مٹی میںگیت جب نہاتے ہیں
انہیں سے ہے قریوں میں لوگوں کو راحتکہ پودوں سے شہروں کی بڑھتی ہے زینت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books