aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohraa"
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سےاور وادی سے کہرا سمٹے گا
مہین کہرا سمٹ رہا ہےہتھیلیوں میں ابھی تلک
یہ ایک کہرا سا، یہ دھند سی جو چھائی ہےاس التہاب میں، اس سرمگیں اجالے میں
کہ کہرہ اداسی کا ہم زاد ہےیک بہ یک
شام کا گیسو کھلی آنکھوں پہ جادو کر گیابجھ گئی شمع شفق نظروں میں کہرا بھر گیا
زندگی برائے زندگی کو ماننے والےوقت کا کہرا چھٹتے ہی
جولائی سر پہ ہے اور کہراہمارے جسموں میں
سوکھی ماٹی پر دھندھلکاکہرا ہوگا گرد نہیں ہے
کنڈی ہٹا کے کہرا جما کےآنگن میں آ کے ٹھار گئی سردی
تمہاری دید کا احساں اٹھائیںتمہیں کہرے کے بھیگے پھول چننے کی تمنا ہے
اپنی مرضی سے پڑاؤکہرا چھاؤنی چھانے آیا دیوگری پر
جھیل سے یوں لپٹ گیا کہرابچہ اک ماں سے جوں لپٹ جائے
رات کے کہرے میں کھڑکی کھول کر دیکھوں اسےصبح تک مردہ پرندے
ہمیشہ سے مجھے لگتا ہے میری موت کے دنرات کو کہرہ بہت ہو گا
عود کی خوشبو دور دور کہرا کہرا پھیلیشہر کے ویرانے میں آخر کھویا کون
یہ اک دھندلکا ہے ایک کہراابھرتے سورج کی گرم کرنوں کے خواب سیال ہو گئے ہیں
سنگین سچ کی پتھریلی زمینوں میںارمانوں کا زریں کہرا بکھرتا
تاروں تاروں رات کی ٹھنڈکصبح کا تازہ کہرا
جدائی کا زمانہ ہےہمیں تو درد کے دہکے الاؤ پر ہی اب کہرہ جمانا ہے
شبنم کے آس پاسسڑکوں پہ کہرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books