aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kotaahii"
اور ان پر عمل نہ کرنا میری کوتاہیمشوروں کا انبار اب اس قدر بڑھ چکا ہے
اس کی طرف سے تو نہ تھی کوتاہیٔ کرمہندیؔ میں خود ہی اپنے مقدر کو کیا کروں
کس نے کوتاہی مانی تھیکون اپنی ضد پر آخر تک اڑا رہا تھا
جراح کے نشتر سے بہت ڈرتے ہیںوہ جو غنچوں کے مہ و سال کی کوتاہی میں
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیےان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
ہم سخن ہوں گے جو ہم دونوں تو ہر بات کے بیچان کہی بات کا موہوم سا پردہ ہوگا
کچھ باتیں ان کہی رہنے دوکچھ باتیں ان سنی رہنے دو
لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پہ گھوڑاگھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑا
یہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سےپاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا
آدمی بے بساطلوگ کوتاہ قد
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
صبح کا فرزند خورشید زر افشاں کا علممحنت پیہم کا پیماں سخت کوشی کی قسم
کھتیاں اور کوٹھے کھول دیےمفت سارے ذخیرے تول دیے
اسی زباں میں ہمارے بچپن نے ماؤں سے لوریاں سنی ہیںجوان ہو کر اسی زباں میں کہانیاں عشق نے کہی ہیں
جبین کج کلاہی خاک پر خم ہم بھی دیکھیں گےمکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہے
کہا گیا جو اسے یہ دنیا سمجھ نہ پائینہ بات اب تک کہی گئی ہے
تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلومتیرے چہرے کے یہ سادہ سے اچھوتے سے نقوش
سبزوں کی لہلہاہٹ کچھ ابر کی سیاہیاور چھا رہی گھٹائیں سرخ اور سفید کاہی
سانس کیا اکھڑی کہ حق کے نام پر مرنے لگےنوع انساں کی ہوا خواہی کا دم بھرنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books