aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuu-e-qaatil"
جھانکتا صورت خیل آوارگاںغرفہ غرفہ بہر کاخ و کو شہر میں
زور بازوئے قاتلانتہا کا رکھنا ہے
کہ کوئے عہد و پیماں میںمحبت کے یہ میداں میں
دماغ اپنا قدم رکھتے ہی پہونچا عرش اعلیٰ پرزمین کوئے جاناں آسماں معلوم ہوتی ہے
جو نفس ہے ہدف دشنۂ قاتل ہے ابھیدل کے ہر زخم سے رستا ہے امیدوں کا لہو
جو پتا تھا اپنے گھر کاسر کوئے ناشنایاں
یہی دس بیس اگر ہیں کشتگان خنجر اندازیتو مجھ کو سستی بازوئے قاتل کی شکایت ہے
آخر اک کوئے ملامت میں قدم آ پہنچےناوک اندازوں کے انداز میں غم آ پہنچے
یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتلیہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ دل
منزلیں دار کیکوئے دل دار کی منزلیں
اس دریچے میں سے جوجھانکتا ہے ساتویں منزل سے کوئے بام کو!
ہمارے شعروں میں مقتل کے استعارے ہیںہمارے غزلوں نے دیکھا ہے کوچۂ قاتل
دست قاتل کے تقدس کی قسم کھائی گئیساتھیو چلتے رہو
تنہائی کی خاموشی!یہ گھونٹ ہے اک زہر قاتل کا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
زمانے ہو گئےہم کوئے جاناں چھوڑ آئے تھے
مقصود جو خوشنودی قاتل ہے ہماریہم خوش ہیں کہ کشتی سر ساحل ہے ہماری
کوئے جفا میں قحط خریدار دیکھناہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books