aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuu-e-yaar"
تمام عشوۂ حسن نگار دیکھ لیاجنوں کا سجدہ سر کوئے یار دیکھ لیا
لڑکپن ہی سے تم پر فکر کیوں سر کی رہی غالبؔنہ چھوٹی مے کبھی چکر نہ کوئے یار کا چھوٹا
نہ ذوق جام و مے کدہ نہ بت کدہ کی آرزونہ طوف کوئے یار کا نہ حسرتیں نہ جستجو
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
لکھا ہوا ہے قسمت امیدوار میں''اڑتی پھرے گی خاک تری کوئے یار میں''
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
آ مری جان آ ایک سے دو بھلےآج پھیرے کریں کوچۂ یار کے
کہ کوئے عہد و پیماں میںمحبت کے یہ میداں میں
دماغ اپنا قدم رکھتے ہی پہونچا عرش اعلیٰ پرزمین کوئے جاناں آسماں معلوم ہوتی ہے
پھر گزر کوئے ندامت سے ہوا تو دیکھابام روشن ہے جو تھا
آخر اک کوئے ملامت میں قدم آ پہنچےناوک اندازوں کے انداز میں غم آ پہنچے
منزلیں دار کیکوئے دل دار کی منزلیں
اس دریچے میں سے جوجھانکتا ہے ساتویں منزل سے کوئے بام کو!
یہ کس دیار عدم میں مقیم ہیں ہم تمجہاں پہ مژدۂ دیدار حسن یار تو کیا
زمانے ہو گئےہم کوئے جاناں چھوڑ آئے تھے
کہاں پر پھول بننا تھاتو کب خوشبو کی صورت کوئے جاناں سے گزرنا تھا
جس خاک پہ اترے تھے مرادوں کے صحیفےسنکی تھی جہاں سبز ہوا، کوئے وفا کی
روز و شب منتظر دید رخ یار ہوں میںدل ہے وقف غم آلام کہاں ہے آ جا
اڑاتے ہو ہنسی وارفتگان کوئے وحشت کیخرد مندو تمہیں تو ہم شریک غم نہیں کرتے
خوش ہوں فراق قامت و رخسار یار سےسرو و گل و سمن سے نظر کو ستائیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books