aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuulhe"
کچھ ٹوٹی رسی جھولے کیاک چوٹ کسکتی کولھے کی
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
جس جا پہ ہانڈی چولہا توا اور تنور ہےخالق کی قدرتوں کا اسی جا ظہور ہے
چاروں جانب ٹھنڈے چولھے، اجڑے اجڑے آنگن ہیںورنہ ہر گھر میں تھے کمرے، ہر کمرے میں ساماں تھا
اور میرا چہرہ خاک پہنتا جاتا ہےدوپہر کو دھوپ اور چولھے کی آگ
چولھے کو جی بھر کے آگ نہیں ملتیکپڑوں کو صندوق ترستے رہتے ہیں
وہ کولہے ہلاتی تھی ہنستی تھیاک سوچی سمجھی حسابی لگاوٹ سے
اک دن اسی لکڑی کو چولھے میں جلانا ہےمارو نہ ہمیں ڈیڈی بچپن کا زمانہ ہے
پڑیں پانڈوں کے گلے میں ہارجلے ہیں جن کے چولھے روز
میں ہی ہوں چولھے کی گیسمیں ہی ہوں اسٹو کا گیس
ڈالیں مرچیں نمک لگایا خوبرکھ کے چولھے پہ جی جلایا خوب
دل کے جذبات کا اظہار کیے جاتی ہےگرم چولھے کے قریں بیٹھی ہوئی اک عورت
شرر بن کر کسی نادار گھر کے سرد چولھے میں''بصد امید فردا'' زیر خاکستر دبا ہوتا
پھر چولھے میں رات کی ٹھنڈی آگ کوروشن کرتی ہے
الگ تھے گھر اور علیحدہ چولھےتمہارے پرچم کا رنگ الگ تھا
بولتے ہوئے برتنجاگتے ہوئے چولھے
ہمیشہ چولھے چوکے تک ہی بس محدود رکھتی ہےاسے شاید یہی خدشہ ستاتا رہتا ہے ہر دم
حساب اور چولھے الگ جب کیےاس نے اماں کو خود اعتمادی سے دیکھا
شام کو ہلکا ہلکا اٹھتا دھواںپاس چولھے کے بیٹھی ہوئی لکشمی
چولھے سے دیر تک آتی رہیںدھنکی ہوئی آوازیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books