aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.ng.de"
تم اگر ہاتھ پاؤں رکھتے ہولنگڑے لولوں کو کچھ سہارا دو
اے لنگڑے لولوں کے سہارےناتیوں سے چھوٹوں کے ناتی
اب آگ بگولے ناچیں گےسب لنگڑے لولے ناچیں گے
میں نہیں چھوڑوں گا اب لنگڑے کی ٹانگچوس لوں گا چوسا ایسا آم ہے
اور ان میں پڑے ہوئےلنگڑے گھوڑے اور بے سونڈ ہاتھی
سوکھی ندی کے ادھ موے مینڈکوں کی سرسراہٹلنگڑے بھکاری کی پسلیوں کے درمیان
لولے لنگڑے اندھے بہرےکتنے ہی معذور یہاں پر روز آتے ہیں
کئی لولے لنگڑے مریض اور گندےوہی جن کو کہتے ہیں ہم سب عوام
ایشور کی ہتیا کرنے کے بعدایک بے کوہان لنگڑے اونٹ پر
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
اس صبح کو ہم ہی لائیں گے وہ صبح ہمیں سے آئے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
جو ہم سے کہو ہم کرتے ہیں کیا انشاؔ کو سمجھانا ہےاس لڑکی سے بھی کہہ لیں گے گو اب کچھ اور زمانا ہے
میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگاپر مرے تیر ترازو بھی نہیں ہوتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books