aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laave"
پیسا کہاں جو جا کے وہ لاوے جہیز مولجورو کا وہ گلا کہ پھوٹا ہو جیسے ڈھول
منجمد لاوے میں اکڑے ہوئے انسانوں کے گچھے تھے وہاںآگ اور لاوے سے گھبرا کے جو لپٹے ہوں گے
تو سمجھتا ہےتیرے سینے کے سرخ لاوے سے
جسم لاوے کی صورت پگھل جائے گاذہن پارے کی صورت پھسل جائے گا
عام ہوئی ہےاور نہ موضوعات کے لاوے منہ سے ابلیں
کھولتے چنگھاڑتے لاوے کے بے پایاں سمندر سے اچھل کرہم اکٹھے ہی گرے تھے
اور کتنے ہی قرنوں کی چھپی حدتبہے لاوے کی صورت میں
میرے تند دکھوں سے چھلنی ہو جائے گیاور تیرے یہ لوے لوے ہاتھوں کی ڈھارس
دماغوں میں پکتے ہوئے گرم لاوے کے آگےطمنچے سے اگلے ہوئے گرم سیال سیسے کی اوقات کیا ہے
کیسے آتش فشاں پھٹ پڑےکس طرح ان کے لاوے ہیں انسانیت بہہ گئی
پگھلتے لاوے کو پی رہی ہوںتمہاری آواز آ رہی ہے
تیری تصویر دریچوں پہ کھڑی ہنستی تھیاب تو پگھلے ہوئے لاوے کے سوا کچھ بھی نہیں
مکانوں کی ڈبیوں میںجہاں اپنے ہی لاوے میں کھولتی رہتی ہے
مری سانس کے راستوں سے گزر کرگرم لاوے کی صورت رگوں میں بہی جا رہی ہے
اس کے سینے میں دبے لاوے کی زندہ دھڑکنوں کا عکسممکن ہے
پہاڑ دھنکے ہوئے فضاؤں میں تیرتے ہیںاتھاہ ساگر کف دہن سے سلگتے لاوے
زمیں کروٹیں کیوں بدلتی ہےلاوے اگلتی ہے کیوں
دمکتے سورج کی آنکھ کھلنے کا وقت آیازمیں کے لاوے نے کروٹیں لیں
تو اے چھوٹی موٹی پہاڑیپگھلتے ہوئے غم کے لاوے کو سینے میں اپنے
آتش فشاں لاوے کی صورت سانس لیتا ہےکہ جیسے بند جوہڑ کے کھڑے پانی میں کیڑے کلبلاہٹ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books