aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lab-ba-lab"
مہر بہ لب ویران دریچے دروازے سنساندور پہاڑوں کی چوٹی پر شاہی گورستان
تجھے یاد ہے سبھی جاں بہ لب ترے راستوں میں کھڑے رہےکہ دم وداع تجھے دیکھ لیں
ہر ندا جاں بہ لب
زندگی کے درد و غم سے جاں بہ لبآنسوؤں کو پی رہا ہوں روز و شب
ہم تو بس تشنہ دہن لب بہ دعا کشتۂ غماپنے ہونے ہی میں گم پڑھ نہ سکے ہیں اب تک
قمقمہ ہے کہ لب بام لیے بیٹھی ہےتیرگی اپنی ہتھیلی پہ اجالے کی ڈلی
کچھ جاں بہ لب خواب و خیالتیس سال
نیلی سی ہوا جو مہر بہ لبخواب خواب اجلا مندر تنہا چاند
اور سر اکڑائے خلاقان معنی کی طرف خندہ بہ لب
سرنگوں نوحہ بلب نیزہ بکف
اب خلد کی تصویر ہیں یہ کوچہ و بازاریہ زہرہ جبیں خندہ بہ لب پیکر انوار
اس کی زلف کی چھاؤںجاں بہ لب پرندوں کی
میرے جیسے کئی اور بھی جاں بلب تھےترا خلد میرے لیے
ہر سہیلی تبسم بہ لب ہے مگرتم ہی مغموم ہو تم ہی خاموش ہو
اداس آنکھوں میں خاموش التجائیں ہیںدل حزیں میں کئی جاں بلب دعائیں ہیں
گھوڑوں کے سموں سے میخ ہوتی آرزو اپنی گواہی کس طرح دے گیمعین حوصلے صندوقچوں میں جاں بلب ہیں
گرچہ وہ حد مناسب سے بڑھا جاتا تھاسب کے سب مہر بہ لب تھے چہ اناث و چہ ذکور
زمین خندہ بہ لب ہے شفیق ماں کی طرحکہ اس کی گود میں بچھڑے رفیق ملتے ہیں
اس گرد و نواح میں مہکی تھیوہ نغمہ بہ لب لالے کی کلی
حادثوں کی نگاہیں بہک جائیں گیوقت شعلہ بلب آزمائش نفس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books