aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lailaa.e.n"
کتنے ناز اور کتنی ادائیںکتنی شیریں اور لیلائیں
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
بزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوملیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھی
چاہا ہے اسی رنگ میں لیلائے وطن کوتڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میں
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
مرد سپاہی ہے وہ اس کی زرہ لا الہسایۂ شمشیر میں اس کی پنہ لا الہ
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
لالۂ افسردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہبے زباں طائر کو سرمست نوا کرتی ہے یہ
چلو پھر سے دل لگائیںچلو پھر سے مسکرائیں
اپنا نام لیلیٰ بتا چکی تھیمیں نے کہا
جس کے چھو جاتے ہی مثل نازنین مہ جبیںکروٹوں پر کروٹیں لیتی ہے لیلائے زمیں
يہ گنبد مينائي ، يہ عالم تنہائيمجھ کو تو ڈراتي ہے اس دشت کي پہنائي
اے کردگار معنی و خلاق شعر تراے جان ذوق و محسنۂ لیلئ ہنر
لیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا
لیلائے وطن کے پیرہن میںبارود کی بو نہیں رہے گی
اسی زمین نے دیکھا تھا بال پن ان کایہیں دکھائی تھیں ان سب نے بال لیلائیں
یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرضحسین خاک سے خاک شفا بناتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books