aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lalchaa"
کہ چھایا ہے ترغیب کا جال ہر اک حسیں پررسیلے جرائم کی خوشبو مجھے آج للچا رہی ہے!
مجھے آج للچا رہے ہو لبھا کرنہ میرے بنے مجھ کو اپنا بنا کر
مرے پہلو میں دل للچا رہا ہےاجازت ہو تو تم کو پیار کر لوں
میں گزرا جب ادھر سے تو یہ دیکھاکہ اس کے نیچے اک مجمع لگا ہے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیں
اثر صدائے ساز کاجگر میں آگ دے لگا
لچک لچک گنگنا رہی ہویہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
مجھے عشق کے پر لگا کر اڑامری خاک جگنو بنا کر اڑا
خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئےآج میلہ لگا ہے اسی شان سے
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
ہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بنٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمن
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
مجھے تو کچھ یوں لگا ہے جیسےوہ ساعتیں بھی گزر گئی ہیں
اور اس میں جو پڑا ہے سو ہے وہ بھی آدمیبیٹھے ہیں آدمی ہی دکانیں لگا لگا
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کرحسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books