aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "land"
کانوں میں بیٹھوؤں سے لے کر کوپ لینڈ کی سمفنیاںاور تان سین کی بندشوں سے روشن آرا بیگم کی گائیکی تک محفوظ ہے آج بھی
مجھے بتا کرکہ میری سمت سفر کہاں ہے
کیوں مرا نام پوچھتے ہو تممجھ کو نو مینس لینڈ کہتے ہیں
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھےتیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
مجھے اس شام ہے اپنے لبوں پر اک سخن لاناعلیؔ درویش تھا تم اس کو اپنا جد نہ بتلانا
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
ادھر سے مہربانیاںادھر سے لن ترانیاں
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کےجب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا
کچھ وہ بھی ہیں جو لڑ بھڑ کریہ پردے نوچ گراتے ہیں
حضور ہونٹ اس طرح سے کپکپا رہے ہیں کیوںحضور آپ ہر قدم پہ لڑ کھڑا رہے ہیں کیوں
جس میں اس نے انقلاب لانے کی ٹھانیوہی جوانی
لد گیا اب تو وہ انڈوں کا زمانہ صاحبہو چکا اب تو طریقہ یہ پرانا صاحب
ہر آن گھڑی گت بھرتے ہوں کچھ گھٹ گھٹ کے کچھ بڑھ بڑھ کےکچھ ناز جتاویں لڑ لڑ کے کچھ ہولی گاویں اڑ اڑ کے
ہواؤں سے لڑتی ہے لڑ جائے گی وہمیں دیکھوں گا اس کے بپھرنے کا عالم
ہے جن کو اپنے گھر میں یاں لون تیل لاناہے سر پہ ان کے پنکھا یا چھاج ہے پرانا
جگانے والے نغمۂ سحر لبوں پہ موجزننگاہیں نیند لانے والی لوریاں لئے ہوئے
آؤ پھر سے لڑ کر دیکھیںشاید اس سے بہتر کوئی اور سبب مل جائے ہم کو
دونوں جہاں کی ہے بندھی تجھ سے لڑدین کی تو اصل ہے دنیا کی جڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books