aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lashkaaraa"
نفرت کا تیکھا لشکارہ جسم کو کاٹتا رہتا ہےجس کے اندر جسم کے باہر
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
سو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کےہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کے
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
مرا دل مری رزم گاہ حیاتگمانوں کے لشکر یقیں کا ثبات
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکرمنتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے ادھر
ہمارا خون امانت ہے نسل نو کے لئےہمارے خون پہ لشکر نہ پل سکیں گے کبھی
نوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکرکیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر
مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گےپر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا
اک لشکر نشاط ہے ہر غم کے ہم رکابزیر نگیں ہے عالم تمکین و اضطراب
ہم ٹوٹ پڑیں گے لشکر پرمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
ابھی ہر دشمن نظم کہن کے گیت گانا ہےابھی ہر لشکر ظلمت شکن کے گیت گانا ہے
افق پر زندگی کے لشکر ظلمت کا ڈیرا ہےحوادث کے قیامت خیز طوفانوں نے گھیرا ہے
اہل دانش کا رجز اور سینۂ دہقاں کی ڈھاللشکر مزدور کے ہیں ہم صفیر و ہم رکاب
کبھی گھورا کبھی تاڑا تو کبھی للکاراکبھی سب وے سے اٹھایا کبھی چھاپہ مارا
حق پہچانتے تھےلشکر باطل کو کب گردانتے تھے
یہ جواں خون بہایا ہے جو تم نے اکثریہ جواں خون نکل آیا ہے بن کے لشکر
پناہ لیتا ہے جن مجلسوں میں تیرہ نظاموہیں سے صبح کے لشکر نکلنے والے ہیں
فوج حق کو کچل نہیں سکتیفوج چاہے کسی یزید کی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books