aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lassii"
میں نے لسی کے گلاسوں میں پیا کچھ اور ہےدوپہر میں مرغ کھانے کا مزا کچھ اور ہے
لسی کا بول بالاکافی کا منہ ہے کالا
کوفتے حسب لیاقت ایک لسی کا گلاسکھا گئے اور پی گئے موصوف بے خوف و ہراس
سردی گزری گرمی آئیساتھ میں اپنے ہلچل لائی
دودھ اس میں اور لسی اس میںاور اس میں اک شربت خانہ
فالودے سے حوض بھرا ہولسی کا دریا بہتا ہو
لسی لاؤہائے ہائے بھوک لگی ہے
پی کر ٹھنڈی میٹھی لسیپکڑی اس نے ہاتھ میں رسی
عجمی خم ہے تو کیا مے تو حجازی ہے مرینغمہ ہندی ہے تو کیا لے تو حجازی ہے مری
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالیگل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرےتیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرےتو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںالسائی ہوئی رت ساون کی
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گیجب شعر سفر کر جائے گا
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
وحدت کی لے سنی تھی دنیا نے جس مکاں سےمیر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے سب حصوں میں بٹ جاوے گیدھی پوت جنوائی بیٹا کیا بنجارن پاس نہ آوے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books