aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lease"
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سے
زیب دیتا ہے لباس نو نئے انداز میںتن بدن بھی ہے معطر یہ جمال عید ہے
لباس زری آبشاروں نے پایانشیبی زمینوں پہ چھینٹے اڑائے
لباس چاک پہ تہمت قبائے زریں کیدل شکستہ پہ الزام بد دماغی کا
لباس اطلس و دیبا میں سرسراتا ہےیہ دامنوں کو پکڑتا ہے شاہراہوں میں
سفت و سنگیں یا لباس عاریت باریک ہےجامہ زیبی سے قد موزوں پر اس کے ٹھیک ہے
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
ہزار بار الجھ کے پھٹا لباس یقیںمگر ٹلی نہ کبھی اس مباحثے سے زباں
لباس سبز میں ملبوس الھڑ پتیوں کی باتیں سننی ہیںحسیں دوشیزہ کی مسکان سی کلیوں سے دو اک بات کر لوں گا
نو عروس شب نے پہنا ہے لباس فاخرہآسمانی پیرہن میں کہکشانی دھاریاں
پگھلتے وقت کو جس چاند دامن میں لباس مشک اوڑھے یک دگر ہو کر ٹھہرنا ہے
تاریخ کے سفر میں غلط بھی قدم اٹھےگاہے لباس فقر میں اہل حشم اٹھے
ترجمان وقت ہے تو رہنمائے فن ہے توہاں لباس سنگ میں اک پیکر آہن ہے تو
چاٹا ہے کیڑوں نےچھپانا چاہتے ہیں جو لباس فاخرہ میں ان گنت کیڑے
نفاق سے خدا بچائے روگ یہ خبیث ہےلباس جسم آدمی میں کوڑھ ہے چھپا ہوا
ستون مرمریں انگڑائی لے کے نیند میں چورلباس برہنگی میں نہاں قلو پطرہ
لباس شام پہنا دوسحر کی تازگی لے کر مجھے رنگوں سے نہلا دو
لباس دہر ہیں تیرے لباس کے پیوندخدا گواہ ہے سرمایہ دار کی سوگند
جس کی خواہش تھی:کہیں ٹھنڈی گھنیری گھاس پر، اپنا لباس خاک و خوں رکھ کر
اور ان کے اجسام آہنیں پر فقط لباس برہنگی ہےاور ان کے بچوں کی تربیت کے لئے مدارس کھلے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books