aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "legaa"
سکھ سوئیں گے گھر در والےاور راہی اپنی رہ لے گا
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
کہ جب خدا یہ تمام چیزیں سمیٹ لے گامجھے اسی دن کی جستجو ہے
کہ آنے والا ہر ایک لمحہ تمہارے جھڑتے ہوئے پپوٹوں سے جانے والے دنوں دنوں کی اتار لے گامری گلی کے غلیظ بچو
غرق ہوں گے آتشیں ملبوس میں منظر تماماس طرح لے گا زمانہ جنگ کا خونیں سبق
مومنؔ و علویؔ و صہبائیؔ و ممنونؔ کے بعدشعر کا نام نہ لے گا کوئی دانا ہرگز
کہنے لگی کہ تو کیا لے گا: سونا، چاندی، ہارمیں نے کہا کہ رانی، تیرے مکھڑے کی تلوار
چھوڑ اپنی ناپاکی یا بدل دے اپنی دھنموت لے گا یا جیون دو میں جس کو چاہے چن
مجھے دھیان آتا نہیں ہے مرے گیسوؤں کو کوئی دیکھ لے گامسرت کا گھیرا سمٹتا چلا جا رہا ہے
اب وہ کسی میوزک اسکول میں داخلہ لے لے گافوڈ کارپوریشن کا مطالبہ:
کیا لے گا خاک مردہ و افتادہ بن کے توطوفان بن کہ ہے تری فطرت میں انقلاب
جو کھیل میں لے گا دلچسپی پڑھنے میں نہ ہوگا فیل کبھیدراصل ہمارے مکتب کا ہوگا ہر اک دستور عجب
کوئی راہ میں روک لے گانیا کوئی خطرہ نیا مسئلہ کوئی جس کو
پیار دلار جو گھر پے ملتا تھا وو اب گم تھاایسا لگا مانو شادی کا لڈو بس ایک بھرم تھا
اپنے جینے کا ساماںکر لے گا انسان وہاں
یہیں سے ایک دن سورج نکلنا ہے وفاؤں کایہیں سے ایک دن حرف محبت بھی جنم لے گا
جو اسےعکس شجرہ میں لپیٹ کر رکھ لے گا
غنیم اس بار خواب کیا ہیںتمہاری آنکھیں ہی نوچ لے گا
بلوری آنکھیں گھماتی رہے گیکبھی ایک ہلکی جماہی بھی لے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books