aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "len-den"
خواب پرو دیناتاکہ ہم اس لین دین میں
خیر خیرات بخششیں نذریںلاگ لگ لین دین میل ملاپ
ہمیں کہا جائے گا کہ ہاتھ اوپر اٹھا لیںاور اپنے طلائی خواب، نقرئی وعدے
آؤ گھیرا ایک بنا لیںاپنے اپنے ہاتھ ملا لیں
آج چلو اک سودا کر لیںساری یادیں اک دوجے کو واپس کر دیں
مہر ہونٹوں پہسماعت پہ بٹھا لیں پہرے
بدل دیں یہ زمیں پیدا نیا اک آسماں کر لیںہم اپنے جذبۂ دل سے مہیا اک جہاں کر لیں
کے ووٹ انہیں ہم دیں دیں سبسرکار انہیں کی چن لیں ہم
ایک بار خود کو گلتا سڑتا دیکھ لیں
آؤتمہارے سارے جھوٹ
اب ان کے پاؤں پر شبنم گرے گیآؤ چل دیں باندھ لیں جوتوں کے تسمے
یہ جی چاہتا ہے کہ تم ایک ننھی سی لڑکی ہو اور ہم تمہیں گود میں لے کے اپنی بٹھا لیںیوں ہی چیخو چلاؤ ہنس دو یوں ہی ہاتھ اٹھاؤ ہوا میں ہلاؤ ہلا کر گرا دو
ہر ایک کام چھوڑ دیںخدا سے دل کو جوڑ لیں
جی میں آتا ہے ہم بھی اڑانیں بھریںآسانوں کی نیلی حدوں کو چھوئیں
اک لہر پہ پاؤں دھریں اور چلتے جائیں جتنی دور سمندر کی لہریں لے جائیںاور کبھی نہ لوٹ کے آئیں دل کہتا ہے تیرے پاؤں پہ سر رکھ دیں ہم اپنے
گفتگو جو ہوتی ہے سال نو سے عنبر کیگرم ہونے لگتی ہیں سردیاں دسمبر کی
زندگی اک دور تک سنگیت تھی اب شور ہےہاں مگر اس شور کے بکھراؤ میں
اپنے تل میں جل پودا بن کر جڑ لینے دےسدا جیے
بچو پہلا پاٹھ یہی ہےسب نے یہ اک بات کہی ہے
مسافر ہوئے پھر اک اندھے سفر کےپتہ طے شدہ موسموں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books