aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maah-e-kaamil"
ایک ماہ کامل ہے میرااس کائنات میں
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
وہ چہراجو مہ کامل سا روشن ہے
مہ کامل کے شب افروز اجالوں میں
کبھی ہلال کبھی صورت مہ کاملہے تیرے راستے میں ارتقا کی ہر منزل
ستاروں میں ضیا افروز مثل ماہ کامل ہےسمجھتے ہیں تجھے سالار اپنا کارواں والے
زمیں کے پھول اپنے ہیںمہ کامل ہمارا ہے
دھواں سا اب نظر آتا ہے مجھ کو ماہ کامل میں
میں اپنی ماں کی نظروں میںمہ کامل کے جیسا ہوں
ہر نو آموز صلہ پائے تری خدمت کاہر مہ نو ترے صدقے مہ کامل ہو جائے
اس حسیں شام کی اس رات کی یاد آتی ہےسامنے آنکھوں کے آ جاتی ہے کاملؔ تصویر
اے مری روح غزل حسن غزل جان غزلچین تجھ بن ترے کاملؔ کو کہاں ہے اب بھی
فرصت گردش ایام ملے یا نہ ملےپھر تمہیں کاملؔ بدنام ملے یا نہ ملے
کسی کہسار کی آغوش میں گم ہو جائیںنیند آ جائے جو کاملؔ تو وہیں سو جائیں
بل ہیں جبیں کے مطلع اول ہونٹ ہیں جیسے مطلع ثانیقد کیا کہئے شعر ہے موزوں کاملؔ ہے تصویر غزل کی
اک سیمیں بدن اک توبہ شکن ہے محو خرام اسٹیشن پرماہ تاباں ماہ روشن ماہ کامل ماہ انور
دیکھ سیاح اسے رات کے سناٹے میںمنہ سے اپنے مہ کامل نے جب الٹی ہو نقاب
تیرگی دیتی رہیکوئی بھی نہ ماہ کامل
گائیں ترانے دوش ثریا پہ رکھ کے سرتاروں سے چھیڑ ہو مہ کامل میں ہم بھی ہوں
میں ہوں بے نور سی اک جھیل اور توہے اس پر ماہ کامل کا اترنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books