aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maahtaabii"
سنا ہے خاک سے تیری نمود ہے لیکنتری سرشت میں ہے کوکبی و مہتابی!
مہتابی آ کے چھوڑیں ہیں لڑکے جو رات میںکیا زرکیاں سی چھوڑے ہیں ہنس ہنس کے بات میں
کسی نے ماہتابی چادریں ہر سمت پھیلائیںکوئی جگنو کی صورت جھلملایا
جو منظر تھا وہ سیمیں تھا جو نظارہ تھا سیمابیمنانے کو تھی فطرت آج گویا جشن مہتابی
یوں اڑتے ہیں پانی کے قطرےجیسے کوئی مہتابی چھوٹے
تو نہ شمسی ہے نہ ارضی ہے نہ ہے مہتابیتو نہ مریخ سے زہرہ سے نہ سرطان سے ہے
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہومجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہے
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
ڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں(۲)
جس گھڑی رات چلےجس گھڑی ماتمی سنسان سیہ رات چلے
میں دیکھی ہے وہ تابناکیکہ جس سے مرے جسم و جاں ابر و مہتاب کا
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کرحسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
گھرا ہوا ہے ابر ماہتاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
صحرائے تیرگی میں بھٹکتی ہے زندگیابھرے تھے جو افق پہ وہ مہتاب کیا ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books