aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maayaa"
اے خوشا آں روز کہ آئی و بصد ناز آئیبے حجابانہ سوئے محفل ما باز آئی
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیںآنکھ میری مایہ دار اشک عنابی نہیں
کاریں تو چھچھلتی بجلی ہیں تانگوں کے تیروں کو کیسے سہوںیہ مانا ان میں شریفوں کے گھر کی دھن دولت ہے مایا ہے
جو کہ رہتے ہیں تجھ سے دور سداان کو کیا ہوگا زندگی کا مزا
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
زندگی کہنے کو بے مایہ سہیغم کا سرمایہ سہی
اسی اک ذرۂ لافانی سےخشت بے مایہ کو ملتا ہے دوام
سبک مایہ، نازک، طویلجدائی کی ارزاں سبیل!
کون طالب ہے بھلا مایۂ بے مایہ کاکوئی جاگیر نہیں
یک بيں تری نظر صفت عاشقان رازمیری نگاہ مایہ آشوب امتياز
دھرتی ماتا کی چھاتی میں چوٹ لگی ہے کاریمایا کالی کے پھندے میں وقت پڑا ہے بھاری
بھائی سے بڑھ کے مجھے ہیں یہ میرے مایۂ نازمیرے مونس ہیں یہی اور یہی میرے ہم راز
تار بے مایہ کسی دامن صد چاک میں ہےایک چھوٹی سی کرن مہر کے ادراک میں ہے
گردش ایام سے گو میں پھروں نزدیک و دورہر جگہ یاد وطن ہے مایۂ عیش و سرور
پھر تاریکی پھر روشنیاںیہ رات بلا کی مایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books