aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machaate"
دو بچے پیڑ کے پتوں میں چھپ کر بیٹھے تھےہنستے شور مچاتے تھے
پائلیں بیڑیوں کی بجاتے ہوئےناچنے والے دھومیں مچاتے رہے
جھوم اٹھتے ہیں فرشتے تک ترے نغمات پرہاں یہ سچ ہے زمزمے تیرے مچاتے ہیں وہ دھوم
ٹونٹے ہوائی سینک کہیں قہقہہاتے ہیںزینپٹ زپٹ پٹاخے کہیں غل مچاتے ہیں
مینڈک بھی ٹراتے آئےچوہے شور مچاتے آئے
سارا سارا دن چھت پرکاگے شور مچاتے تھے
ہاں خود غرض ہیںتو اتنا شور کیوں مچاتے ہو
کہ جیسے اژدر چہار جانب سے جبڑے کھولے غدر مچاتےزمیں پہ کینہ نکالتے ہوں
جب کلاس سے ٹیچر جاتے ہیں تو کتنی مسرت ہوتی ہےہم مل کر شور مچاتے ہیں تو کتنی مسرت ہوتی ہے
چوہے شور مچاتے آئےمینڈک بھی ٹراتے آئے
تو مجھ کو ہم نشیں اپنا لڑکپن یاد آتا ہےکبھی خالی کلاسوں میں جو بچے غل مچاتے ہیں
اس قدر شور مچاتے ہیںیہ لمحات طرب
کوا چڑیاں شور مچاتے لپکیںجھپٹیں
سپنوں کی دیوی کے مہماںدن بھر شور مچاتے بچے
کوے مینا کوئل چڑیاں مل کر شور مچاتےماں کے ہاتھوں کی اک خوشبو بستی تھی روٹی میں
اور اس کے آنسوسلگتی ہوئی ریت کے خشک سینے میں ہلچل مچاتے ہیں
دھیرے دھیرے مینڈک اپنا ساز بجاتے نکلےبھیگی بھیگی شانت فضا میں شور مچاتے نکلے
گھر آ کر وہ شور مچاتےماں سے مانگ کے کھانا کھاتے
منزل کی دھن میں جھومتے گاتے چلے چلوہر مرحلے کو سہل بناتے چلے چلو
شور مچاتے اٹھے بادلزور لگاتے اٹھے بادل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books