aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maftuuh"
کچھ آج بھی موجود ہیںاور ان نشانوں میں ہے خوں مفتوح ہندستان کا
جس کا فاتح ہی اس کا مفتوحوہ کورا برتن
ایسے ادوار کئی بار زمیں پر گزرےکیسے تلوار نے مفتوح قلم کرنے کو
محبت فاتح و مفتوح بھی ہےمحبت حامد و ممدوح بھی ہے
فصیلوں پہ اک پرچم خوں چکاں گاڑ دینے کی نیتکئی لاکھ مفتوح جسموں کو پھر حالت سینہ کوبی میں روتے ہوئے دیکھنے کی تمنا
لیکن اپنے بارے میں کچھ بھی نہ جانتے ہوئے ایک مفتوح کی طرحتاریخ کے ایک مفرور کی طرح تھکے ہارے دریدہ کپڑوں میں ملبوس بدن
وجود و شعر یہ دونوں define ہو نہیں سکتےکبھی مفہوم میں ہرگز یہ کائن ہو نہیں سکتے
مفرور نہ ہو تلواروں پر مت پھول بھروسے ڈھالوں کےسب پٹا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے
میں ترے شہر میں انجان ہوں پردیسی ہوںتیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
اسے ہم راہ پاتا ہوں یہ سائے کی طرح میراتعاقب کر رہا ہے جیسے میں مفرور ملزم ہوں
مجھے مفرور ہونا چاہیے تھااور میں سفاک قاتل بے وفا خوں ریز تر میں
وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوااس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو
کال کیا شے ہے کس کو کہتے ہیں بھوکبھوک میں کیونکہ مرتے ہیں مفلوک
جو زیست کی بے ہودہ کشاکش سے بھی ہوتے نہیں معدومخود زیست کا مفہوم!
اس سے پہلے کہ مرے بیٹے کا مضبوط بدنتن مفلوج میں شکتی بھر دے
اپنی بدلی ہوئی نظروں کے تقاضے نہ چھپامیں اس انداز کا مفہوم سمجھ سکتا ہوں
بے پناہ عیش کے ہیجان کا ارماں لے کراپنے دستے سے کئی روز سے مفرور ہوں میں!
جہان کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانونظام نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں
ہر محفل میں ہم دونوں کی کیا کیا نہیں باتیں ہوتی ہیںان باتوں کا مفہوم ہے کیا تم کیا سمجھو تم کیا جانو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books