aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magan"
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گازبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
تم کو پیڑوں کے پیچھے درختوں کے جھنڈاور دیوار کی پشت پر ڈھونڈنے میں مگن ہوں
مگر شفاف پردے تصوف کے ہیںمجھے کس طرح سے چھپائیں گے
بانجھ دھرتی کے کلیجے پہ اگے مثل چمنمجھ سے بے رنگ کو خوش رنگ بنانے میں مگن
اور پربت بھی ہیں اپنی چپ میں مگناور ساگر بھی ہیں جوش کھاتے ہوئے
روش پر سر کو اٹھائے ہر ایک سوچ سے دورمیں اپنی دھن میں مگن تھا ہر تازہ قدم
مگر دیکھ مجھ کو کہ میں نے یہاں ٹھیک نو سال تکپھول کاڑھے ہیں خوابوں کے بستر پہ لیکن
خدا کے فضل سے اہل ہنر ہیں اہل فن سب ہیںمگر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے میں مگن سب ہیں
بے خوفی بے فکری میںمست مگن سی رہتی ہے
مگر وسیلوں پر قدغنیں ہیںجنہیں محبت کے ڈھنگ سکھلا دیے گئے ہیں
بھیک کے نور میں مانگے کے اجالے میں مگنیہی ملبوس عروسی ہے یہی ان کا کفن
یہ سادہ سادہ گردوں پہ تبسم آفریں سورجپے در پے کامیابی سے ہو ستالن مگن جیسے
جہاں سورؔ اور ان کے کیرتن تھےجہاں ریداسؔ بھگتی میں مگن تھے
بنو نیک نیکی تمہارا چلن ہوبھلائی کی دھن میں ہمیشہ مگن ہو
گھٹتے گھٹتے ورطہ دام فنادھوم کیتو بے مہاری میں مگن
مجھ سے بارہ گھنٹے کی بیگار لیتا ہےمگر
ہند میرا چمناس میں ہوں میں مگن
بھولی بھالی بچیاں چنڈول پاپا کر مگناپنی گڑیوں کے گھروندوں میں سجی ہے انجمن
تم سورج میں رنگ کرنتم ساگر ہو میں موج مگن
چھوڑ کے بیاںاپنی ایک نئی دنیا میں مگن ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books