aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaashay"
بنے مہاشے بگلے پنڈت کوے صاحب نائیجھینگر جی نے بین سنبھالی مچھر نے شہنائی
حسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہےوہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہے
چشم دل وا ہو تو ہے تقدیر عالم بے حجابدل میں یہ سن کر بپا ہنگامۂ محشر ہوا
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
نوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہیصور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
جوانی کا غصہ بکھرنے کا عالمادھر دل میں اک شور محشر بپا تھا
وہ جب ہنگام رخصت دیکھتی تھی مجھ کو مڑ مڑ کرتو خود فطرت کے دل میں محشر جذبات ہوتا تھا
سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئیتہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی ہوئی
وہ بگولے وہ طوفاں وہ محشر بپا تھاکہ میں وہ کہ جس کے تحمل کی حکمت کی
اللہ میں یہ تاج محل دیکھ رہا ہوںیا پہلوئے جمنا میں کنول دیکھ رہا ہوں
خدا سویا ہوا ہے اہرمن محشر بداماں ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
فرق خورشید محشر پہ ہوں گے رقماز کراں تا کراں کب تمہارے قدم
وا نہ کرنا فرقہ بندی کے لیے اپنی زباںچھپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں
اے مہ شب نگاراںاے رفیق دل فگاراں
شکست پیکر محسوس نے توڑا حجاب آخرطلوع صبح محشر بن کے چمکا آفتاب آخر
چھپی خاموش آہیں شور محشر بن کے نکلی ہیںدبی چنگاریاں خورشید خاور بن کے نکلی ہیں
تمہیں دے سکتے ہو اس کا مری جانب سے جوابکہ نہ پکڑے مجھے محشر میں مرا رب غفور
اب تو اس باغ پہ ہے سب کی محبت کی نگاہجو کہ پودے تھے شجر ہو گئے ماشاء اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books